گرین ہایس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شیشے کی گرم عمارت جس میں پودے اگائے جاتے ہیں، شیشے کا پود گھر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شیشے کی گرم عمارت جس میں پودے اگائے جاتے ہیں، شیشے کا پود گھر۔